ایک کروڑ مالیت کا مسروقہ سامان برآمد ،2ملزم کراچی سے گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)انویسٹی گیشن پولیس ٹائون شپ اور چوہنگ نے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کر کے 2ملزم کراچی سے گرفتار کر لئے۔ ملزموں محمد شہباز اور طیب شامل ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن محمد نوید نے برآمد ہونے والا سامان اصل مالکان کے سپرد کر دیا۔