2چور گرفتار، مسروقہ سامان برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) داتا دربار پولیس نیبند دکانوں اور گھروں کے دروازے اور دیوار پھلانگ کر سامان چوری کرنے والے ملزمان ظاہر عرف تارا اور ولید کو گرفتار کر کے آلات نقب زنی ور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔