نوجوان کی فنائل کی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش

 لاہور(کرائم رپورٹر)ہڈیارہ کے علاقے میں 21سالہ نوجوان نے گھریلو تنازعہ پر فنائل کی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی بتایا گیا ہے کہ ہڈیارہ منہالہ گائوں کے رہائشی 21سالہ آصف علی نے گھریلو تنازعہ پر فنائل کی گولیاں کھاکر خودکشی کی کوشش کی پولیس کے مطابق 21 سالہ آصف علی نے گھریلو تنازعہ پر فنائل کی گولیاں کھا لیں، 21سالہ آصف علی کو طبی امداد کیلئے ںسروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ابھی تحقیقات جاری ہیں مزید تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے آئیں ۔