مقبوضہ بیت المقدس(یواین پی)فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے اس کے ہاں یرغمال بنائی گئی اسرائیلی خواتین کی دوسری کھیپ کی رہائی آئندہ ہفتے کے روز ہو گی۔عرب ٹی وی نے حماس کے ایک رہنما کے حوالے سے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں قید خواتین قیدیوں کی دوسری کھیپ کی رہائی ہفتے کی شام کو ہو گی۔ خواتین قیدیوں کی پہلی کھیپ غزہ میں جنگ بندی کے پہلے دن ہوئی تھی