بجلی چوروں سے 144 ارب روپے سے زائد کی وصولیاں

ملک بھر میں کارروائیوں کے دوران  ایک لاکھ سے زائد بجلی چوروں کو گرفتار کیا جا چکا ہے
اسلام آباد (آئی این پی)ملک بھر میں معیشت کی بحالی کیلئے انسداد بجلی چوری مہم کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور عسکری قیادت کے اقدامات کے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔اعداد وشمار کے مطابق اب تک مجموعی طور پر ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈان کے نتیجے میں اب تک 144 ارب روپے سے زائد وصول کرلیے گئے