5 سال سے زیرالتوا وصولیاں

لاہور ( کرائم رپورٹر) پی ایچ اے لاہور نے واجبات کی عدم ادائیگی پر نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سال 2020-21سے زیر التوا لاکھوں روپے کی ریکوری ایک ہی دن میں مکمل کر لی۔ مارکیٹنگ ونگ ون ٹیم نے متعدد برانڈز کو بھی سیل کر دیا۔