سالہ احمد علی موقع پر دم توڑ گیا،زخمیوں میں امانت علی، سلامت،شبیر شامل
ننکانہ صاحب (خصوصی رپورٹ )موڑ کھنڈا ہیڈ بلوکی روڈ پر وزیر پور پولیس چوکی کے قریب پیش آیا جہاں بس اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 34 سالہ احمد علی موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ 40 سالہ امانت علی، 45 سالہ سلامت اور 52 سالہ شبیر احمد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔