ارشد ٹیکسٹائل مل کی سٹاف کوسٹر جڑانوالہ سے کھڑیاں والا جا رہی تھی،متوفیان کی فہرست جاری
جڑانوالہ( آ ن لائن )جڑانوالہ روڈ ریفان مل کے قریب سٹاف کوسٹر بس اور ڈمپر میں تصادم، ڈمپر میں آگ لگ گئی ٹیموں نے آگ پر قابو پا لیا۔ٹریفک حادثہ میں 21 افراد زخمی، دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 19 زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال جڑانوالہ منتقل کر دیا گیا جاں بحق افراد کے نام سعدی احمد ولد اسحاق، عمر 30 سال محمد بلال ولد خوشی محمد، رہائشی موڑ کھنڈا شامل ہیں