ایران کی روس کے ساتھ سالانہ مشقیں، امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا مشرق وسطی کے قریب پہنچ گیا

تہران (آئی این پی )  ایران نے  روس کے ساتھ سالانہ مشقیں کیں جبکہ امریکہ کا ایک اور بحری بیڑا مشرق وسطی کے قریب پہنچ رہا ہے۔اس کو دونوں ممالک کی جانب سے ایک ایسا اشارہ سمجھا جا رہا ہے کہ اگر جوہری پروگرام کے حوالے سے مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ جنگ کے لیے تیار ہیں۔