لاہور میں مرغی کا گوشت سرکاری قیمت کے مقابلے میں 35 روپے مہنگا

لاہور(آئی این پی )لاہور مرغی کاگوشت سرکاری قیمت525 کے بجائے 560 روپے کلومیں فروخت کیا جارہاہے۔ مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 525روپے اورزندہ مرغی کی سرکاری قیمت 346روپے فی کلومقرر ہے لیکن مرغی کاگوشت 560روپے کلوتک فروخت کیاجارہاہے جبکہ زندہ مرغی 360روپے کلوتک دستیاب ہے۔ پولٹری رہنماملک ظریف کاکہناہے کہ سرکاری قیمت پر عمل نہیں کرسکتے