سلیم پانچ دن سے گھر میں اکیلا رہ رہا تھا، بیوی بیٹی سمیت میکے گئی ہوئی تھی،لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل
کسووال (خصوصی رپورٹ ) کسووال کے گاوں میں گھر سے 32 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہو گئی ، نواحی گاوں 13چودہ ایل چاند پور میں گھر سے سلیم کی لاش برآمد ہوئی ، پولیس کے مطابق مرنے والا پانچ دن سے گھر میں اکیلا رہ رہا تھا، بیوی بیٹی سمیت میکے گئی ہوئی تھی، پولیس تھانہ کسووال نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دی۔