لاہور(نیٹ نیوز)چیمپئنز ٹرافی کا آج تیسرا میچ کراچی نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ، جس میں گروپ بی کی ٹیمیں افغانستان اور ساوتھ افریقہ کا ٹکراؤ ہوگا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ کا ٹائم پاکستانی سٹینڈڈڈ ٹائم کے مطابق 2 بجے مقرر ہے شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026