آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ; ساوتھ افریقہ کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ ، ساوتھ  افریقہ کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں پہنچ گئی  انگلینڈ نے  ٹاس جیت کر پہلے فلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ ساوتھ افریقہ نے پہلے کھیلتے ہوئے اپنی اننگز کا ا?غاز کیا تھا۔پہلے سیمی فائنل میں ساوتھ  افریقہ نے انگلینڈ کو 125 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں پر 319 رنز بنائے۔کپتان لاؤراویل ورڈٹ نے 143 بالز پر  169 رنز کی اننگز کھیلی  یعنی کپتان نے  ٹرپل  ففٹی کرکے شاندار کھیل  کھیلا۔ نگلینڈ کی ٹیم 194 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ 42 اوورز کی تیسری بال پر پوری ٹیم  پویلین لوٹ گئی