بارکھان میں بس سے اتار کر 7 مسافروں کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان کے ضلع بار کھان میں بس سے اتار کر 7  مسافروں کو قتل کرنے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔ مقدمہ سی ٹی ڈی لورالائی تھانے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔پنجاب جانیوالی بس کے 7 مسافر بلوچستان میں قتل، شناختی کارڈ دیکھ کر گولیاں ماری گئیں