ٹیپا نے غیر قانونی بورڈز اتار لئے

لاہور ( کرائم رپورٹر )ٹیپا کے شعبہ انفورسمنٹ نے رائیونڈ روڈ پر کریک ڈا ئون کیا، ٹھوکر سے اڈا پلاٹ تک 50 سے زائد املاک سے غیر قانونی بورڈز اتار لئے ،پارکنگ ایریا اور مفاد عامہ کی اراضی پر لگنے والے اشتہاری بورڈز مسمار کر دئیے گئے۔