پاکپتن (خصوصی رپورٹ) رنگشاہ کے قریب ٹرالہ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث مزدا سے ٹکرا گیا، حادثہ میں ڈرائیور سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں میں 40 سالہ عمران ولد عبد الحمید سکنہ سمندری اور 18 سالہ مبشر ولد مشتاق سکنہ صادق آباد شامل ہیں، ریسکیو اہل کاروں نے شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا۔