پاکپتن (خصوصی رپورٹ)پاکپتن میں ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی ہدایت پر محکمہ فوڈ اور پیرا فورس متحرک ،مانیٹرنگ ٹیموں نے گندم سے بھرا ٹرالہ پکڑ کر 2100 من گندم بر آمد کرلی۔ ڈپٹی کمشنر آصف رضا نے بر آمد گندم سرکاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026