لاہور(کرائم رپورٹر)اسسٹنٹ سیکرٹری پروکیورمنٹ اینڈ مینٹیننس پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد حفیظ الرحمن کو ڈپٹی کنٹرولر سیکریسی گریڈ 18 کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی گئی ۔چیئرپرسن فنی تعلیمی بورڈ کے احکامات پر بورڈ انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔