لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور سمیت صوبہ بھر کی ایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی عہدوں پر تعیناتی کے لئے ٹیسٹ کے نتائج جاری کر دئیے گئے۔ تحریری امتحان میں 620 میں سے 440 امیدوارکامیاب ہوئے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026