ڈی جی ایل ڈی اے کا سپورٹس کمپلیکس میں سہولیات کاجائزہ

لاہور (خصوصی رپورٹ)ڈی جی ایل ڈی اے نے سپورٹس کمپلیکس میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے سوئمنگ پول، سکواش کورٹ و جم کا دورہ کیا۔ڈی جی ایل ڈی اے نے ممبران کو بہترین سروسز فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ڈی جی ایل ڈی اے نے کہا کہ ای ایم ای سپورٹس کمپلیکس میں پیڈل ٹینس کے دو کورٹ بنائے جائیں گے۔ ویسٹ کینال نزد ای ایم ای، گلبرگ اور سبزہ زار سپورٹس کمپلیکسز کے سوئمنگ پولز کا گرم پانی پر منتقل کیا جائے۔ ایل ڈی اے سپورٹس کیملپکسز میں مرد و خواتین اور بچوں کے لیے بہترین سہولیات موجود ہیں۔