لاہور(کرائم رپورٹر)گزشتہ روز تجاوزات سے منع کرنے پر بادامی باغ کے آڑ ھتیوں نے پیرا فورس پر حملہ کردیا تھا مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے ائڑھتی گرفتار کرلیے بتایا گیا ہے کہ سبزی منڈی بادامی باغ کے آڑھتی گرفتار کئیگئیحملہ گزشتہ روز سبزی منڈی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیدوران کیاگیاحملے میں پیرا فورس پر تشدد، ڈنڈے سوٹوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا،پیرا فورس کے اہلکاروں کی وردیاں پھاڑ دی گئی تھیںگرفتار افراد پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت اور سڑک بند کرنیکا مقدمہ درج ہے