دبئی ٹاؤن رائیونڈ کی خاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر زہریلی گولیاں نگل لیں،لاش مردہ خانہ منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)دبئی ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے کے بعد 22 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیاپولیس کے مطابق خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا،خاتون دوران علاج جانبر نہ ہوسکی دم توڑ گئی،خاتون لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیاخاتون نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر زندگی کا خاتمہ کیا،جاں بحق خاتون دبئی ٹاؤن رائیونڈ کی رہائشی ہے