سڈنی : طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، انسٹرکٹر ، ٹرینی پائلٹ زخمی

سڈنی (آئی این پی )آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ایک ہلکے وزن کے طیارے نے گالف کورس پر ہنگامی لینڈنگ کی۔غیرملکی خبر رساںادارے  کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران طیارے کے پاور جنریٹر میں خرابی پیدا ہو گئی، جس کی وجہ سے طیارے کو گالف کورس پر اترنا پڑا۔ حادثے کے دوران انسٹرکٹر اور ٹرینی پائلٹ معمولی زخمی ہوئے ہیں۔طیارہ کیڈمین سے روانہ ہوا تھا اور وولونگونگ کے لیے جا رہا تھا۔ حادثے کی ابتدائی وجوہات میں طیارے کے پاور جنریٹر کی