جکارتہ(آئی این پی )انڈونیشیا کے صوبہ جنوبی پاپوا کے ضلع بووین ڈیگوئل میں واقع کارووائی ایئر سٹرپ پر لینڈنگ کے دوران چھوٹے طیارے پر فائرنگ سے 2 پائلٹ جاں بحق ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارکے کے مطابق دمائی کارٹینز ٹاسک فورس کے آپریشنز کے سربراہ فیصل رحمدانی نے بتایا ہے کہ سمارٹ ایئر کی جانب سے چلائے جانے والے طیارے نے گزشتہ صبح بووین ڈیگوئل کے علاقے تاناہ میراہ سے پرواز کی تھی