ڈومینیکن ریپبلک، ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

سانتیوڈومنگو(آئی این پی )ڈومینیکن ریپبلک میں ایک چھوٹا طیارہ ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کے دوران افسوسناک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساںادارے   کے  مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا گیا جس کے بعد وہ فوری طور پر آگ کے شعلوں میں تبدیل ہوگیا