واشنگٹن (آئی این پی ) ایلون مسک کی کمپنی سپیس ایکس اپنی ہی کمپنی ٹیسلا کے تیار کردہ سائبر ٹرک کی سب سے بڑی خریدار بن کر سامنے آئی ہے۔ غیرملیک میڈ یا رپورٹس کے مطابق 2025 کی چوتھی سہ ماہی میں امریکا میں فروخت ہونے والے تقریبا ہر پانچ میں سے ایک سائبر ٹرک سپیس ایکس نے خریدا، یہ خریداری مجموعی طور پر 10 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت پر مشتمل تھی