ہانگ کانگ (آئی این پی )ایشیا کی بڑی ایئرلائنز نے کہا ہے کہ مسافروں کی جانب سے یورپی روٹس کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ مشرق وسطی کے روٹس سے گریز کیا جا رہا ہے۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ یہ رجحان ایران جنگ ختم ہونے کے بعد بھی کچھ عرصے تک برقرار رہ سکتا ہے۔