لاہور (خصوصی رپورٹ ) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور نے اسلام پورہ، انارکلی، مون مارکیٹ، سمن آباد، فیصل ٹاو?ن، جی ون مارکیٹ سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جبکہ متعدد علاقوں سے فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا ،، بینرز، پوسٹرز اور سٹریمرز ہٹادئیے گئے۔