لاہور( کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں زیادتی کے ملزم واجد علی کی درخواست ضمانت اوراینٹی ریپ ایکٹ پر عملدرا?مد سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 24 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا، عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان کو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔