لاہور( کرائم رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج اور ملزم یاسر علی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔ جسٹس طارق ندیم اور جسٹس امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ 19 دسمبر کو سماعت کرے گا۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026