ریسکیو 1122 ‘709زخمیوں کی طبی امداد

لاہور (کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1477ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں709افراد شدید زخمی ہوگئے۔1005معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیو میڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔