ریسکیو 1122 نے 1496زخمیوں کو طبی امداد دی

لاہور( کرائم رپورٹر )ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1330ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں610افراد شدید زخمی ہوگئے ،886معمولی زخمی لوگوں کو ریسکیومیڈیکل ٹیموں کے جائے حادثہ پر بروقت طبی امداد فراہم کرنے کی وجہ سے ہسپتالوں پر بوجھ بھی کم ہوا۔