لاہور میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد

لاہور(کرائم رپورٹر)موٹروے پولیس سینٹرل زون نے پیکیجز لاہور میں روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیاترجمان موٹروے پولیس کے مطابق تربیتی سیشن، ڈرائیونگ کی غلطیوں اور حفاظتی تدابیر پر آگہائی فراہم کی گئی سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد کی ہدایات پر  روڈ سیفٹی سیشن کا انعقاد کیا گیاروڈ سیفٹی کی آگاہی سیشن میں تیز رفتاری کے خطرات سے بچاو? معلومات فراہم کی گئی شرکاء   نے موٹروے پولیس روڈ سیفٹی سیشن کو سراہاموٹروے پولیس کا روڈ سیفٹی پر انٹرایکٹو سیشن، سیٹ بیلٹ کی اہمیت اور ٹریفک قوانین پر تفصیلی آگاہی دی گئی