قصور(خصوصی رپورٹ)قصور کے نواح کوٹ رادھاکشن سے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرلیاگیا۔اولکھ اوتاڑ کے رہائشی اظہر حسین نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن کو بتایا کہ میری 23 سالہ بیوی (ص) کو نامعلوم ملزموں نے اغوا کرلیاہے۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔ شیئر کریں:
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم، پارٹی رہنماؤں اور اہل خانہ کو اجازت ... 04:41 PM, 13 Oct, 2026