مرغی کاگوشت 15 روپے کلو سستا

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے 497روپے،، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 243روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔