مرنے والوں میں 40 سالہ طاہرہ زوجہ عیدھا اور 16 سالہ شاہ نواز ولد عیدھا شامل ہیں۔
جڑانوالہ (آ ن لائن) تاندلیانوالہ اعوان موڑ کے قریب موٹر سائیکل سامنے سے آتی اونٹ ریڑھی سے ٹکرا گئی حادثہ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار ماں بیٹا دونوں موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد دونوں کی لاشوں کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔جان بحق ہونے والوں میں592 گ۔ب کی رہائشی 40 سالہ طاہرہ زوجہ عیدھا اور 16 سالہ شاہ نواز ولد عیدھا شامل ہیں۔