17 منشیات ڈیلرپکڑے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)ماڈل ٹاؤن ڈویڑن پولیس نے گذشتہ 48 گھنٹوں میں دوران چیکنگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے 17 منشیات ڈیلر گرفتار کر لیے۔منشیات فروشوں سے لاکھوں کی آئس، چرس اور افیون برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے گئے۔