جوا ایپ پروموشن کیس: رجب بٹ اور زرق کوعدالت سے ریلیف مل گیا

جوا ایپ پروموشن کیس: رجب بٹ اور زرق کوعدالت سے ریلیف مل گیا

جوا ایپ پروموشن کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نعیم ذوالفقار نے یوٹیوبر رجب بٹ اور زرق کی ضمانتیں کنفرم کر دی ہیں۔

عدالتی کارروائی کے دوران ٹک ٹاکر ندیم مبارک نے اپنی درخواستِ ضمانت پر 2 جون تک تاریخ لینے کی استدعا کی، جس پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔رجب بٹ کی جانب سے عدالت میں وکیل رانا معروف ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ ایف آئی اے کے مطابق رجب بٹ اس وقت کیس میں مطلوب نہیں ہیں۔کیس کی مزید سماعت آئندہ تاریخ پر ہوگی۔