ایل ڈی اے :155 غیرقانونی کمرشل املاک سیل

لاہور (خصوصی رپورٹ)ایل ڈی اے ٹیموں کاشادمان کالونی،گلشن راوی، گجرپورہ،آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سکیم،گلبرگ فیصل ٹاؤن اور علامہ اقبال ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کیخلافآپریشن ،155املاک سربمہرکردی گئیں۔