شاہدرہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر حسنین علی زہریلی گولیاں کھا لیں ،لاش مردہ خانے منتقل
لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے میں گھریلو ناچاقی کے باعث 20 سالہ نوجوان نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیاایدھی ترجمان کے مطابق 20 سالہ حسنین علی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکاواقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اور تحقیقاتی ادارے موقع پر پہنچ گئے اور ضروری کارروائی مکمل کرنے کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی