تفتیشی عامر شہزاد نے حمزہ فیض کو ناحق نامزد کرکے مجاز عدالت سے
اوکاڑہ (خصوصی رپورٹ)اے ایس آئی پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر مقدمہ درج،چوری کیس میں تفتیشی عامر شہزاد نے گوجرانوالہ کے رہائشی حمزہ فیض کو ناحق نامزد کرکے مجاز عدالت سے اشتہاری کرا دیا تھا ،جدید ٹیکنالوجی سے تحقیقات کی گئی جس میں تھانیدار گلٹی پایا گیا۔