رشوت وصولی ، اختیارات کا ناجائز استعمال ، ڈی ٹی اونارووال کوہٹا دیا گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر نارووال جاوید اقبال کو رشوت لینے اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر عہدے سے ہٹا دیا گیا۔آئی جی پنجاب عبدالکریم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاوید اقبال کو فوری آئی جی آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔