نیویارک،جنیوا (آئی این پی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سنسنی خیز بیانات کے بعد ایران کا معاملہ بات سے حل کرنے کی کوشش جاری ہے، اس سلسلے میں سلامتی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا دوسری جانب یورپی وزرائے خارجہ بھی ایران کے ساتھ آج ہی جوہری معاملے پر مذاکرات کریں گے۔