اسلام آباد(بیورو رپورٹ )گوشوارے جمع کروانے والے 32 ارکان اسمبلی کی رکنیت بحال کردی گئی۔قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 14 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ۔ سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے چار، چار اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ سینٹ اور بلوچستان اسمبلی کے ایک ایک رکن کی رکنیت بحال کی گئی ہے۔