سیفن نہر سے لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)راوی سیفن نہر سے لاش برآمد ہوئی بتایا گیا ہے کہ راوی سیفن نہر سے لاش برآمد ہوئی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو نہر سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر مردہ خانے میں منتقل کردیا پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش اور پوسٹمارٹم کے بعد ہی حقائق سامنے آئیں گئے