لاہور (کرائم رپورٹر )فوڈ سیفٹی ٹیموں کا سگیاں بائی پاس و اکبری منڈی میں کریک ڈا ئون، سنیکس یونٹ اور بیورجز پلانٹ کی پروڈکشن و فروخت بند کر دی۔ سگیاں بائی پاس پر بیورجز پلانٹ سیمپل فیل ہونے پر بند کر دیا گیا۔ شیئر کریں: