نوسربازوں نے شہری کو لفٹ دے کر لوٹ لیا

چیچہ وطنی(خصوصی رپورٹ) نوسربازوں نے شہری کو لفٹ دے کر لوٹ لیا، ذرائع کے مطابق نواحی گا ئوں 108 بارہ ایل میں ڈرائیور راجہ شہر یار کونوسر بازوں نے لفٹ دے کر موٹر سائیکل پر سوار کر کے نقدی 7 ہزار روپے اور موبائل لے کر فرار ہو گئے،جس پر پولیس تھانہ صدر چیچہ وطنی نے راجہ شہریار کی مدعیت میں ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔