برائون یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی میں فائرنگ کرنے والے 48 سالہ ملزم لاڈیو ویلنٹ کی لاش برآمد
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا جس کے ذریعے سے براون یونیورسٹی اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی ) میں ہونے والی فائرنگ کا مشتبہ ملزم امریکہ میں داخل ہوا تھا۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی ہوم لینڈ سیکریٹری کرسٹی نیوم نے جمعے کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر انہوں نے امریکی شہریت اور امیگریشن سے متعلق محکمے کو یہ پروگرام روکنے کا حکم دیا ہے