کراچی:آن لائن فراڈ سکیموں میں کام کرنے والے غیرملکیوں سمیت متعدد ملزم گرفتار

کر اچی کراچی کے علاقے  ڈیفنس میں آن لائن فراڈ اسکیموں پر کام کرنیوالے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے)اور حساس ادارے نے ڈیفنس میں چھاپہ مارا جہاں  سے  آن لائن فراڈ اسکیموں میں کام کرنے والے 10 سے زائد غیر ملکیوں سمیت متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔