برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ

لاہور ( کرائم رپورٹر ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 22روپے اضافے سے439روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے303روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔